Monday, 23 January 2017

Admin

جرمن اخبار نے مریم نواز کی پاناما پیپرز میں ملوث ہونے کی تصدیق کردی


جرمن اخبار نے مریم نواز کی پاناما پیپرز میں ملوث ہونے کی تصدیق کردی:۔
جرمن اخبار نے کچھ دستاویزات پوسٹ کی ہیں۔ جو مریم نوازشریف کی پاناما پیپرز میں ملوث ہونے کی تصدیق کرتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف پہلے ہی یہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا چکی ہے۔

Subscribe to this Blog via Email :